ایکسایز کی اور کامیاب کاروائی، دو خواتین ایک مرد سمگلر سے ایک کلو ہیروئن تین کلو چرس برآمد، منشیات کو براستہ موٹروے پنجاب سمگل کیا جارہا تھا، ملزمان فیاض چوہدری ولد سراج گجراوالا ، مسماہ مریم زوجہ شاہ فیصل سکنہ راحت آباد پشاور اور مسماہ یاسمین ولد نور محمد چارسدہ گرفتار، ملزمان کیخلاف مقدمہ تھانہ چمکنی میں مقدمہ درج۔